اردو ہماری قومی زبان (حصہ دوم)
قومی زبان کا انتخاب:۔ پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے سے پہلے ہی پاکستان کی قومی زبان اُردُو منتخب ہو چکی تھی۔ 1857ء کی جنگِ آزادی کے 10 سال بعد جب بنارس کے ہندوؤں نے اُردُو کے خلاف محاذ کھولا اور اردو کے مقابلے میں ہندی دیونا گری رسم الخط کے لئے دفتری اور عدالتی […]
اردو ہماری قومی زبان (حصہ دوم) Read More »





