اردو ہماری قومی زبان
اُردُو ! ہماری قومی زبان زبان کا تعارف:۔ تحریر ہو یا تقریر زبان کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ انسان کی برتری میں زبان بھی ایک ہم عنصر ہے۔ زبان کو ماہرین نے دو طرح سے استعمال کیا ہے۔ ایک زبان بمعنی لسانیات (Linguistic) اور دوسرے زبان بمعنی بولی(Language)۔ دونوں حوالوں سے زبان […]
اردو ہماری قومی زبان Read More »