نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز نے MDCAT-2020 اور APTITUDE ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن شیڈول کا اعلان کر دیا۔
نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز پاکستان کا ایک ممتاز انسٹی ٹیوٹ ہے جو میڈیکل کے مختلف شعبوں میں اپنی خدمات مہیا کر رہا ہے۔ یونیورسٹی طلباء کو میڈیکل اور اس سے منسلک ہیلتھ سائنسز کے مختلف شعبوں میں تربیت دیتی ہے۔ تاکہ وہ ان کی اچھے طریقے سے تربیت کر سکیں اور ان کو بہتر تعلیم مہیا کر سکیں۔ تاکہ طلباء اپنے اپنے علاقوں میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کر سکیں۔ NUMS نے طلباء کے لئے MDCAT-2020 اور APTITUDE ٹیسٹ کےانداج کے لئے شیڈول کا اعلان کیا اور جو طلباء و طالبات MDCAT-2020 کے اس امتحان میں شرکت کرنا چاہتے ہیں ۔ وہ اپنے اندارج کو یقینی بنائیں۔ اور جلد سے جلد مقررہ تاریخ سے پہلے اپنی رجسٹریشن کروا لیں۔ باب العلم اکیڈمی آف سائنس اینڈ کامرس کی طرف سے طلباء کی سہولت کے لئے رجسٹریشن اور ٹیسٹ کی تاریخ کے بارے میں مکمل تفصیلات دی گئیں ہیں۔
اسے پڑھیے:۔ انسانی خیالات مصنوعی اعضاء کو وائرلیس سے کنٹرول کریں گے
NUMS MDCAT-2020 اور APTITUDE ٹیسٹ کا شیڈول:۔
سیریل نمبر | تاریخ | ٹیسٹ شیڈول |
---|---|---|
1 | 28 اگست، 2020 | ٹیسٹ کے لئے آن لائن رجسٹریشن |
2 | 11 ستمبر، 2020 | ٹیسٹ کے لئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ |
3 | 11 اکتوبر، 2020 | انٹری ٹیسٹ |
ٹیسٹ کی تیاری
ٹیسٹ کی تاریخ قریب آ رہی ہے لہذا زیادہ تر طلباء اس بات سے بریشان ہو جاتے ہیں کہ وہ اس ٹیسٹ کی تیاری کہاں سے کریں اور کیسے کریں. باب العلم اکیڈمی آف سائنس اینڈ کامرس ایک ایسا پلیٹ فارم ہے یہاں سے آپ کو مکمل راہنمائی ملتی رہے گی، مزید برآں طلباءNUMS کے پچھلے سالوں میں ہونے والے ٹیسٹوں سے بھی راہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں:۔ کیمسٹری میں نو سالہ پاکستانی لڑکی کا ورلڈ ریکارڈ
اگر آپ ہمارے اس پلیٹ فارم پر نئے ہیں اور یہ چاہتے ہیں کہ آپ کو ایجوکیشن کے متعلق نئی اپڈیٹس ملتی رہیں تو آپ ہمیں ہمارے فیس بک پیج آل ایجوکیشنل نیوز اور باب العلم اکیڈمی آف سائنس اینڈ کامرس پر فالو کر سکتے ہیں۔ تاکہ آپ کو ایجوکیشن اور ٹیسٹ کی تیاری کے حوالے سے تمام معلومات ملتی رہیں۔
Sir when will registration of mum’s 2020 opens.