BAABULILM Notes

News

Good News for Matric and Intermediate Students

طلباء کی پروموشن، وزارتِ قانون کی طرف سے ترمیم کے احکامات، طلباء پریشان وزارت قانون کی جانب سے قانون میں ترمیم کرنے کے احکامات کی وجہ سے میٹرک اور انٹر لیول کے طلباء پریشان ہوگئےتھے۔ بہر حال ، بورڈ کے عہدیداروں نے یقین دلایا کہ صوبے بھر میں طلبہ کو پالیسی کے مطابق اگلی کلاس […]

Good News for Matric and Intermediate Students Read More »

Objection on the Decision to Promote Students without Exams

بغیر امتحانات طلباء کی پرموشن .فیصلے پرمحکمہ قانون کا اعتراض انٹر اور میٹرک طلباء کو بغیر امتحان کےپرموٹ کر دینے کے فیصلے پر محکمہ تعلیم کو کچھ شدید اعتراضات کا سامناہے۔ بغیر کسی امتحان کے طلباء کو پرموٹ کرنے کے لئے پاکستان ایجوکیشن بورڈ کے قوانین  میں کوئی سیکشن یا ایکٹ نہیں ہے۔ طلباء کو

Objection on the Decision to Promote Students without Exams Read More »

کورونا وائرس مزید 136 افراد کی جان لے گیا۔

کورونا وائرس مزید 136 افراد کی جان لے گیا۔ کورونا وائرس سےمتاثر ہونے والے افراد کے تعداد ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا وائرس مزید 136 افراد کی جان لے گیا۔ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی یومیہ تعداد میں روز بروز اٖضافہ ہو رہا ہے اور پاکستان میں کورونا

کورونا وائرس مزید 136 افراد کی جان لے گیا۔ Read More »

Opening of Schools by Implementing Model SOPs

ماڈل ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کی تجویز زیر غور اسلام آباد (ڈیسک نیوز): وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کے زیر صدارت اجلاس۔ ماڈل ایس او پیز کے ساتھ تعلیمی ادارے کھولنے کی تجویز زیرِ غور۔ کورونا وائرس کی وجہ سےملک کے موجودہ حالات کو مدِ نظر رکھتے ہوئےوزیر تعلیم شفقت محمود

Opening of Schools by Implementing Model SOPs Read More »

Up-gradation of Lower Level Schools to Upper Level

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے تعلیم کی سمت ایک مثبت اقدام اٹھایا ہے۔ حکومت پنجاب نے تقریبا 1227 اسکولوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اعلان کیا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کی یہ اپ گریڈیشن بغیر کسی رقم کے خرچ کی جائے گی۔
وزیر اعلی پنجاب نے پرائمری اسکولوں کو ثانوی اسکولوں اور ثانوی اسکولوں کو ہائیر سیکنڈری اسکولوں میں پنجاب کی ترقی کے لئے اور طلباء کو تعلیم کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لئے یہ فیصلہ لیا ہے۔

Up-gradation of Lower Level Schools to Upper Level Read More »