BAABULILM Notes

askri urdu

ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی!

ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی!

پاکستان مین اردو کا نفاذ ضروری ہے کیونکہ اردو نہ صرف پاکستان کی قومی زبان ہے بلکہ یہ پاکستان کی یکجہتی کی علامت ہونے کے ساتھ ساتھ ایک فصیح و شیریں، وسیع و عام زبان بھی ہے۔

ذرہ نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی! Read More »

اردو کے روشن مستقبل کے لئے چند تجاویز

اردو کے روشن مستقبل کے لئے چند تجاویز

اکستان میں اُردُو چونکہ ہماری قومی زبان ہے اور اس ملک کے تمام باشندوں بلخصوص تمام صوبوں و علاقوں کے درمیان رابطے کاذریعہ بھی ہے۔ اسلئے تمام صوبوں کے درمیان ہم آہنگی و بھائی چارہ کو مزید پروان چڑھانے کے  لئے یہ ضروری ہے کہ اُردُو زبان کا مستقبل خوشگوار اور روشن ہو۔

اردو کے روشن مستقبل کے لئے چند تجاویز Read More »

Disadvantages of implementing Urdu in offices

دفاتر میں نفاذ اردو کے نقصانات

نقصانات کی ذیل میں اگر ہم “اردو زبان بطور دفتری زبان” کے بارے میں بات کریں تو فوائد کی نسبت نقصانات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اردو کی نفاذیت کے سلسلے میں چند مشکلات اور رکاوٹوں کا سامنا تو کرنا پڑے گا۔ تاہم ان رکاوٹوں کو عبور کرنا ناممکن نہیں۔ اس سلسلے میں درج ذیل جزوی و وقتی نقصانات ہو سکتےہیں

دفاتر میں نفاذ اردو کے نقصانات Read More »

Official Urdu in Pakistan Forces

افواج پاکستان میں دفتری اردو

افواجِ پاکستان میں دفتری اُردُو:۔ 14 اگست 1947ء کو جب پاکستان معرضِ وجود میں آیا تو اس کے ابتدائی چند برسوں میں انگریز کمانڈر ان چیف کی وجہ سے فوج کا سارا کام انگریزی میں ہوتا رہا لیکن 1950ء کے لگ بھگ جنرل ایوب خان کے کمانڈر ان چیف بن جانے کے بعد اردو کو

افواج پاکستان میں دفتری اردو Read More »