ایس او پیز کی خلاف ورزی، 22 تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے
کورونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی۔ 22 تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے۔ کوویڈ 19 کےخلاف معیاری آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پیز ) کو خلاف ورزی کرنے پر گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ملک بھر کے 22 تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (NCOC) نے یہ […]
ایس او پیز کی خلاف ورزی، 22 تعلیمی ادارے بند کر دئیے گئے Read More »
